مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في البائن؟ باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19167
١٩١٦٧ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): نا عبد الصمد بن (عبد) (٢) الوارث عن وهيب عن ((ابن) (٣) طاوس) (٤) عن أبيه في البائن: ما نوى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں نیت کا اعتبار ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: سقط.
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ز، ك].
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (عطاء).