مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19159
باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 19159
١٩١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أبي المنهال الطائي قال: سألت الشعبي عن رجل قال لامرأته: (برئت) (١) منك قال: (نيته) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المنہال طائی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ میں تجھ سے بری ہوں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔
حواشی
(١) في [س]: (برئته).
(٢) في [ب]: (تيته).