حدیث نمبر: 19147
١٩١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الحسن عن علي قال: هي ثلاث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہناتین طلاقیں ہیں۔
١٩١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الحسن عن علي قال: هي ثلاث (١).حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہناتین طلاقیں ہیں۔