مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19144
١٩١٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة أن زيد بن ثابت كان يقول: في البتة ثلاث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق قطعی تین طلاقیں ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ لانقطاع ما بين قتادة وزيد.