مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19141
١٩١٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن (عبيد اللَّه) (١) بن عبيد عن مكحول والزهري قالا: ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں ہوں گی۔
حواشی
(١) في [خ]: (عبد اللَّه).