مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19134
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19134
١٩١٣٤ - وأن شريحًا قال: نيته.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔