مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19126
١٩١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو عن محمد (بن) (١) عباد عن المطلب بن حنطب عن عمر أنه (جعل) (٢) البتة: تطليقة، وزوجها أملك بها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قطعی طلاق ایک طلاق ہے اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) منقطع؛ المطلب عن عمر منقطع.