حدیث نمبر: 19121
١٩١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حميد) (١) عن حسن عن مغيرة عن إبراهيم قال: سكوتها رضى بالزوج.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور وہ خاموش رہی تو خاموشی خاوند کے ساتھ رہنے کی رضامندی کی علامت ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (مبارك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19121
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19121، ترقيم محمد عوامة 18436)