مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19105
١٩١٠٥ - حدثنا أبو بكر (قال: نا وكيع) (١) عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إذا قامت من مجلسها فلا شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت مجلس سے اٹھ گئی تو اختیار ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].