مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19100
١٩١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن عيينة (عن عمرو) (١) عن جابر ابن زيد قال: إذا خير الرجل امرأته فهو ما (قالت) (٢) في مجلسها، فإن تفرقا فلا شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے دے تو یہ اختیار صرف مجلس تک باقی رہے گا جب مجلس برخاست ہوجائے تو اختیار ختم ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (قال).