مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء باب: مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
حدیث نمبر: 19096
١٩٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى (عن الشعبي) (١) عن علي وعبد اللَّه وزيد قالوا: أمرك بيدك واختاري سواء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی، حضرت عبد اللہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ م فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].