مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء باب: مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
حدیث نمبر: 19095
١٩٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن داود عن الشعبي عن مسروق قال في قولهم: أمرك بيدك واختاري: سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔