مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19087

باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها

حدیث نمبر: 19087
١٩٠٨٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقول لامرأته: اختاري (قال) (١): إن اختارت نفسها فواحدة وإن اختارت زوجها فلا شيء] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اختیار کرلے ، پس اگر اس نے اپنے آپ کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق پڑگئی اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو کچھ نہ ہوا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (قال).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19087
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1627، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11972، ترقيم محمد عوامة: 18403»