حدیث نمبر: 19071
١٩٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة قال: قلت للحكم: قالت: قد طلقت نفسي ثلاثًا قال: قد بانت منه بثلاث، يعني: إذا جعل أمرها بيدها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا اگر آدمی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردے اور عورت کہے کہ میں نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تین طلاقوں کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19071
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19071، ترقيم محمد عوامة 18390)