حدیث نمبر: 19068
١٩٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن (مجالد) (١) عن الشعبي في رجل جعل أمر امرأته بيدها (فطلقت نفسها ثلاثًا قال: هي ثلاث) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (مخالد).
(٢) في [س، ط، هـ]: (قال: القضاء ما قضت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19068
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19068، ترقيم محمد عوامة 18387)