مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19065
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے اور وہ خود کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يجعل أمر امرأته بيدها فتطلق (نفسها) (وما قالوا فيه؟)
حدیث نمبر: 19065
١٩٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن فضالة (ابن) (١) عبيد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).
(٢) منقطع؛ لانقطاع ما بين قتادة وفضالة بن عبيد.