حدیث نمبر: 19055
١٩٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقول للرجل: انطلق فطلّق (عني) (١) فلانة قال: هو جائز، إن طلّق جاز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا کہ جاؤ اور میری طرف سے فلانی عورت کو طلاق دے دو ۔ انہوں نے کہا کہ جائز ہے، اگر اس نے طلاق دی تو جائز ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (عمي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19055
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19055، ترقيم محمد عوامة 18375)