مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19052

باب: اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته

حدیث نمبر: 19052
١٩٠٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذا (حدث) (١) نفسه بالطلاق أو (العتاق) (٢) فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر دل میں طلاق دی یا آزاد کیا تو اس کا کوئی اعتبار نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (حدثت).
(٢) في [س، هـ]: (الإعتاق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19052
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11425، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20386، ترقيم محمد عوامة: 18372»