مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19036
باب: اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا‘‘ تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول (لامرأته): الحقي بأهلك
حدیث نمبر: 19036
١٩٠٣٦ - وقال قتادة: وما أعد هذا شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس کو کچھ بھی شمار نہیں کرتا۔