مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقول (لامرأته): الحقي بأهلك باب: اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا‘‘ تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19033
١٩٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في رجل قال لامرأته: الحقي بأهلك قال: نيته.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی سے کہا کہ ” اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا “ تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔