حدیث نمبر: 19025
١٩٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص (بن) (١) غياث عن ليث عن حماد عن إبراهيم قال: لو وضع السيف على مفرقه ثم طلق لأجزت طلاقه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے سر پر تلوار رکھی جائے اور پھر وہ طلاق دے دے تو میں اس طلاق کو واقع قرار دے دوں گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19025
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19025، ترقيم محمد عوامة 18349)