مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من كان يرى طلاق المكره جائزا باب: جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
حدیث نمبر: 19024
١٩٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حسين بن محمد عن جرير بن حازم عن (أيوب) (١) عن أبي قلابة قال: طلاق المكره جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [خ، ع]: (ليث).