مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من كان يرى طلاق المكره جائزا باب: جو حضرات مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست سمجھتے تھے
حدیث نمبر: 19020
١٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: طلاق المكره جائز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المغيرة).