مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19016

باب: جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی

من لم ير طلاق المكره شيئا

حدیث نمبر: 19016
١٩٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه تجاوز لكم عن ثلاث: الخطأ، والنسيان، ⦗١٦٨⦘ وما أكرهتم عليه" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم سے تین چیزوں کو معاف کردیا : غلطی، بھول اور وہ کام جس پر تم مجبور کئے گئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19016
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ الحسن تابعي.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الزيلعى: أصح طرقه حديث ابن عباس . »
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1144، 1145، 1146، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11416، 20588، ترقيم محمد عوامة: 18340»