مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19001
باب: طلاق میں استثناء کا بیان
ما قالوا: في الاستثناء في الطلاق
حدیث نمبر: 19001
١٩٠٠١ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الهيثم عن حماد في (رجل) (١) قال: لامرأته أنت طالق إن شاء اللَّه، قال: له ثنياه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو اس کا استثناء قابل لحاظ ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الرجل).