مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18987
باب: اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے ، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
حدیث نمبر: 18987
١٨٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد أن عريفًا لبني سعد سأل (الحسن) (١) وكان السلطان (استحلفه) (٢) فقال: لك ما نويت.مولانا محمد اویس سرور
بنو سعد کے ایک عریف (نگران) نے حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا، اور بادشاہ نے اس سے قسم لی تھی، تو انہوں نے فرمایا کہ تمہاری نیت کا اعتبار ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (الحسين).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (استخلفه).