حدیث نمبر: 18985
١٨٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے کسی ایک کا نام لیا تو اسی کو طلاق ہوگی اور اگر نام نہ لیا تو سب کو طلاق ہوجائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18985
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18985، ترقيم محمد عوامة 18314)