مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18983

باب: اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے ، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي

حدیث نمبر: 18983
١٨٩٨٣ - قال معمر: وكان الحسن يقول ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18983
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18983، ترقيم محمد عوامة ---)