مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18980

باب: اگر مرد کے نکاح میں ایسی عورت ہو جسے عدمِ بلوغت یابڑھاپے کی وجہ سے حیض نہ آتا ہوتو آدمی اسے کیسے طلاق دے؟

في الرجل (تكون) (عنده) الجارية الصغيرة والتي قد (يئست)، كيف (يطلقها)

حدیث نمبر: 18980
١٨٩٨٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ليث عن الشعبي قال: يطلقها عند الأهلة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسی عورت کو چاند کے حساب سے طلاق دے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18980
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18310»