مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18977
باب: اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
حدیث نمبر: 18977
١٨٩٧٧ - (و) (١) كذلك قال: ابن عباس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بھی یہی فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].