مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18968
باب: اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يكتب طلاق امرأته بيده
حدیث نمبر: 18968
١٨٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن علي بن الحكم (البناني) (١) قال: حدثني رجل أن رجلًا كتب طلاق امرأته بيده على وسادة فسئل عن ذلك الشعبي فرآه طلاقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن حکم بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ ایک آدمی نے اپنے ہاتھ سے تکیے پر اپنی بیوی کے لئے طلاق لکھی۔ اس بارے میں حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے طلاق قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (النقابي).