مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في الرجل يكتب طلاق امرأته بيده باب: اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18968
١٨٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن علي بن الحكم (البناني) (١) قال: حدثني رجل أن رجلًا كتب طلاق امرأته بيده على وسادة فسئل عن ذلك الشعبي فرآه طلاقًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حکم بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے ہاتھ سے تکیے پر اپنی بیوی کے لئے طلاق لکھی۔ اس بارے میں حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے طلاق قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (النقابي).