مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18960
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك
حدیث نمبر: 18960
١٨٩٦٠ - فقال (١) قتادة: ما (أعد) (٢) هذا شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو کچھ نہیں سمجھتا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (وقال).
(٢) في [أ، ب]: (أعتد).