مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18958

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك

حدیث نمبر: 18958
١٨٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص (عن عمرو) (١) عن الحسن: في رجل قال لامرأته: اخرجي، استتري، اذهبي، لا حاجة لي فيك، فهي تطليقة إن نوى الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ نکل جا، پردہ کرلے ، چلی جا، مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو ایک طلاق پڑے گی اگر طلاق کی نیت کی ہو۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (عن عمر)، وسقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18958
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18294»