مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18955
١٨٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن إسماعيل (عن) (١) إبراهيم في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك، قال: نيته.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (بن).