مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18947

باب: اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي

حدیث نمبر: 18947
١٨٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج (عن) (١) إسماعيل بن رجاء عن إبراهيم قال: قال مسروق: إنما الطلاق ما عنى به الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق سے جو نیت ہو وہی ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18947
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1167، ترقيم محمد عوامة: 18284»