مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18945
باب: اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
حدیث نمبر: 18945
١٨٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال الطلاق ما عنى به (الطلاق) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق سے جو نیت ہو وہی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (للطلاق).