مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18934
باب: نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
من أجاز طلاق السكران
حدیث نمبر: 18934
١٨٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي قال: يجوز طلاقه، والحد في ظهره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے، البتہ اس پر حدجاری ہوگی۔