حدیث نمبر: 18905
١٨٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن (سعيد) (١) عن سفيان عن القعقاع قال: سألت إبراهيم عن طلاق الصبي قال: النساء كثير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورتیں بہت ہیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18905
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18905، ترقيم محمد عوامة 18245)