مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18900

باب: بچے کی طلاق کا حکم

ما قالوا في (الصبي)

حدیث نمبر: 18900
١٨٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مالك قال: سألت الشعبي غلام طلق ثلاثًا؟ قال: ما أراه (إذا) (١) (عقل) (٢) أن الثلاث (تبين) (٣) أن يجتمعا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی بچہ تین طلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے اس بات کی سمجھ ہو کہ تین طلاقوں سے جدائی ہوجاتی ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ وہ دونوں اکٹھے رہ سکتے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (إلا).
(٢) في [أ، ط]: (عفل).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (يبين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18900
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18240»