مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18890
باب: کیا مجنون او رمعتوہ کا ولی ان کی طرف سے طلاق دے سکتا ہے؟
ما قالوا في المجنون والمعتوه: يجوز لوليه أن (يطلق عليه)
حدیث نمبر: 18890
١٨٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا الضحاك بن (مخلد) (١) عن ابن جريج (٢) عن عطاء قال: يطلق ولي الموسوس، ولينظر عسى أن يفيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کا ولی اس کی طرف سے طلاق دے سکتا ہے لیکن وہ اس کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (مجلر)، وفي [ب]: (محلز).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (حدثنا)، وسقط من: [ك].