مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟ باب: جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
حدیث نمبر: 18883
١٨٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن سعيد ⦗١٣٩⦘ ابن المسيب في الذي به الموتة قال: إذا (طلق) (١) (عند أخذها إياه) (٢) فليس بشيء، وإذا أفاق فطلاقه جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کو موتہ (بےہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کوئی چیز نہیں جب اسے افاقہ ہو تو اس کی طلاق جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) زيادة في: [خ، ع].