مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18867
باب: مجنون کی طلاق کا حکم
ما قالوا في طلاق (المجنون)
حدیث نمبر: 18867
١٨٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن أبان بن عثمان عن عثمان قال: ليس لمجنون ولا (لسكران) (١) طلاق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجنون اور نشہ میں مبتلا کی طلاق درست نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (سكران).