مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18861
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
حدیث نمبر: 18861
١٨٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في رجل قال لامرأته: اعتدي، اعتدي ثلاثًا قال: هي واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر تو ایک طلاق واقع ہوگی۔