مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18847

باب: اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟

في الرجل يطلق امرأته إلى سنة، متى يقع عليها؟

حدیث نمبر: 18847
١٨٨٤٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن منصور عن الحسن أنه كان لا يؤجل في الطلاق] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کو مؤجل نہیں کیا جاسکتا۔

حواشی
(١) سقط الأثر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18847
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1803، ترقيم محمد عوامة: 18189»