مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18837
باب: اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو جن حضرات کے نزدیک ایک طلاق واقع ہوگی
(ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
حدیث نمبر: 18837
١٨٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) قال: نا سعيد عن قتادة عن طاوس وعطاء وجابر بن زيد أنهم قالوا: إذا طلقها ثلاثًا قبل أن يدخل بها فهي واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت جابر بن زید رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ ایک ہی شمار ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، س، ك]: (بشير).