مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18821

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18821
١٨٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن خالد (عن) (١) محمد قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [ز]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18821
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18164»