مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18809

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها

حدیث نمبر: 18809
١٨٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن (بكير) (١) (بن) (٢) عبد اللَّه بن الأشج عن عطاء بن يسار قال: كنت جالسًا عند عبد اللَّه بن عمرو (فسأله) (٣) رجل (عن رجل) (٤) طلق امرأته بكرًا ثلاثًا قال عطاء: ⦗١٢١⦘ فقلت: ثلاث (٥) البكر واحدة وقال عبد اللَّه بن عمرو: ما يدريك؟ إنما أنت (قاص) (٦) (ولست) (٧) (بمفت) (٨)، الواحدة (تبينها) (٩) والثلاث تحرمها، حتى تنكح زوجا غيره (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا ان سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باکرہ بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ باکرہ کی تین طلاقیں ایک ہی ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تمہیں کیا معلوم، تم تو صرف قصہ گو (واعظ) ہو مفتی نہیں، ایک طلاق اسے بائنہ بنادے گی اور تین طلاقیں اسے حرام کردیں گی یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے شخص سے شادی کرے۔

حواشی
(١) في [ب، جـ، س، ط]: (بكر).
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [س]: (سأله).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: زيادة (ثلاثًا).
(٥) في [ع]: زيادة (من).
(٦) في [س، هـ]: (قاض).
(٧) في [أ، ب، س، ط، ك]: (وليس).
(٨) في [أ، ب، س، ك، ط]: (مفتى)، وفي [هـ]: (بمفتي).
(٩) في [ز، هـ]: (تبتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18809
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2109، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2198، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1075، 1095، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15076، 15187، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11074، 11078، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4479، 4486، 4487، ترقيم محمد عوامة: 18153»