مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18790

باب: جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے

من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت

حدیث نمبر: 18790
١٨٧٩٠ - (و) (١) عن سفيان عن منصور عن إبراهيم (قالا) (٢): إذا وقت وقع] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب طلاق کو کسی وقت کے ساتھ خاص کردیا تو طلاق واقع ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [س]: سقط من: (و).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (قال).
(٣) سقطت الأخبار الثلاثة من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18790
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1042، 1048، 1047، 1049، 1050، 1045، 1044، 1046، 1469، 1471، 1472، 1470، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18807، 19242، 19240، 19247، 19701، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11781، 11780»