مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18788
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
حدیث نمبر: 18788
١٨٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر عن ليث عن مجاهد قال: يكف عنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس عورت سے دور رہے۔